دس تاریخ ساز شخصیات کی سوانح عمری | Ten Books Set | Books Deals islamic

Regular price $ 1500.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

دس تاریخ ساز شخصیات کی سوانح عمری | Ten Books Set | Books Deals islamic231 460 700 5444 600 368 312 500 600 328 750 464 432 650 352 600 295 500 600 423 +

محمد حسن عسکری اپنے ایک مضمون ”مزے دار شاعر“ میں لکھتے ہیں کہ میر تقی میر کے یہاں جو مشکلیں پیدا ہوتی ہیں اُن کی وجہ صرف یہ نہیں ہے کہ ان کی شخصیت اوروں سے زیادہ پیچیدہ اور پہلو دار تھی، بلکہ وہ اپنی شخصیت پر مسلسل خلاقانہ عمل کے ذریعے متضاد عناصر گھلا ملا کر ایک نئی چیز پیدا کرنا چاہتے تھے۔ انھوں نے میر صاحب کے باطن میں جاری جدلیاتی عمل کی وضاحت کے لیے جس شعر کا حوالہ دیا پہلے وہ دیکھ لیجیے کہ اسی سے انھوں نے ایک دلچسپ نکتہ پیدا کیا ہے۔ میر صاحب کا شعر ہے :

Daastan Chor Aye | Rahem Gul

شمیم حنفی

Auther: Dr Khalid Alvi

تذکیر القرآن

اس کتاب میں تیرہ افسانے/کہانیاں شامل ہیں۔جو1992ء سے2015 ءکے درمیان لکھے گئے ہیں۔لیکن بعض کے واقعات اس سے پہلے کے ہیں۔ جن کے نام یہ ہئیں باوی۔ حافظ ڈاڈے دی شادی۔مسیت دے لٹھے۔پوہ مانہہ دے امب۔خان وڈا۔شیش نانگ۔وتھ متوں ویلا۔جنگل کہیڑ اتے جتاما۔گنگا بشیرا اتے کملی۔بے وطن۔سیربین دا بڈھا۔مکھن۔ابنارمل

Sadruddin Hashwani

ابھی بیسویں صدی ختم نہیں ہوئی کہ ادیبوں اور دانشوروں نے ہر فکر شے اور فن کے خاتمے یا موت کا اعلان کر دیا ہے ۔ خدا، انسان ، مذہب ، تاریخ ، نظریہ ، مارکسیت ، فن، ادب اور ادیب نابود یا پوسٹ “ ہو گئے ہیں (احساس مرگ اور لکھنا مستقبل کا)۔ اس عہد مرگ میں دنیا کی تاریخ ایک ایسے موڑ پر آگئی ہے جہاں جدیدیت اور مارکسیت اپنی کامرانیوں کے تمام تر دعووں کے باوجود شکست دریخت کا شکار ہو چکی ہیں۔ لہذا ان کے بعد آنے والے دور کو ما بعد جدیدیت کے عہد سے موسوم کیا جانے لگا ہے۔ کیا یہ احساس مرگ ایک بھولا ہوا بھیانک خواب بن کر رہ جائے گا یا اپنے گرداب میں سب کچھ بہا کر لے جائے گا؟

لیڈر شپ کے اندرون اور بیرون کی کہانی

لینن کی چار کتب کا سیٹ

*کلیلہ و دمنہ اصلا پنچ تنتر کا عربی زبان میں ترجمہ شدہ کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ اسے دوسری ہجری میں خلافت عباسیہ میں مشہور عربی ادیب عبد اللہ بن المقفع نے عربی میں ترجمہ کیا تھا۔ ابن المقفع نے اسے اپنے ہی انداز میں لکھا جو پنچ تنتر کا سب سے بہتر ترجمہ قرار پایا اور بعد کے دنوں میں عربی ترجمہ کے سوا پنچ تنتر کا کوئی دوسرا نسخہ باقی نہیں رہا اور بعد میں اسی عربی ترجمہ ہی سے دیگر ترجمے کیے گئے۔*

Book Code: 5831

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your دس تاریخ ساز شخصیات کی سوانح عمری | Ten Books Set | Books Deals islamic orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your دس تاریخ ساز شخصیات کی سوانح عمری | Ten Books Set | Books Deals islamic ships.

Need Help?
Questions about دس تاریخ ساز شخصیات کی سوانح عمری | Ten Books Set | Books Deals islamic, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for دس تاریخ ساز شخصیات کی سوانح عمری | Ten Books Set | Books Deals islamic in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>