Adbi Theory Aik Taruf - ادبی تھیوری ایک تعارف NewUrdu Translation of " Literary Theory: An Introduction " By Terry Eagleton Translated By : Yasir Jawad Writer: Yasir Jawad Category: Urdu Adab Pages: 284
تاریخی ، سوانحی ، علمی و ادبی ، جغرافیائی ، سائنسی اور فنی و ثقافتی 17000 سے زائد اندراجات ، مستند مآخزوں پر مبنی 7000 سے زائد تصاویر پر مشتم
"اسلامی تاریخ" میں دلچسپی رکھنے والے ہر شخص کو ( چاہے وہ محقق ہو یا عام قاری) حکمرانوں، سلطنتوں، گورنروں اور دیگر حکام کی مستند فہرستوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس سلسلے میں استنبول میں عجائب گھر کے ڈائریکٹر Halil Edhen نے اناطولیہ کی ترک سلطنتوں کے بارے میں تازہ معلومات مہیا کیں۔ اس کے بعد بھی مسلسل کوششیں اور تحقیق جاری رہی جس کا نتیجہ آپ کے ہاتھ میں موجود اس کتاب کی صورت میں برآمد ہوا۔ یہ کتاب پہلی مرتبہ 1967ع میں اور دوسری مرتبہ 1980ع میں تصحیحات کے ساتھ شائع ہوئی۔
• اپنے مستقبل کے لیے ایک خوبصورت وژن دیکھنے اور پھر اسے حقیقت بنانے میں مدد کرنے کے لیے عملی دانشمندی کے اصول۔۔
شیر محمد خان مری عرف جنرل شیروف: پراری کیمپوں کے خالق اور بلوچستان کی مزاحمتی تحریک کے بانی کی کہانی
اٹھارویں صدی سے عصر حاضر تک نسوانیت پسند تحریک کا مختصر جائزہ
a nobleman sentenced for the murder of his wife
عامر صدیقی
Jadliyaati Waza
المیے کا جنم “ قدیم یونانی ثقافت میں اپولونین اور ڈائیونیسیائی قوتوں کے گہرے باہمی تعامل کی کھوج کرتی ہے۔ 1872ء میں شائع ہونے والی یہ بنیادی تصنیف نطشے کے ابتدائی فلسفیانہ بصیرت کو ظاہر کرتی ہے، جو فنکارانہ اظہار میں نظم اپولونین) اور انتشار (ڈائیونیسیائی) کے درمیان کشیدگی کی جانچ کرتی ہے۔ یونانی افسانوں اور ڈرامے سے استفادہ کرتے ہوئے، نطشے کا دعویٰ ہے کہ ان متضاد عناصر کا اتحاد حقیقی فنکارانہ ذہانت کو جنم دیتا ہے۔ ایک اہم متن، یہ نہ صرف نطشے کی فکری پختگی کی نشاندہی کرتا ہے بلکہ اس کی بعد کی فلسفیانہ تحقیقات کی بنیاد بھی رکھتا ہے۔ " المیے کا جنم " ان لوگوں کے لیے ایک لازمی کام ہے جو نطشے کے خیال مغربی جمالیات کی ابتدا میں غور و فکر کرتے ہیں۔
تیسراحصہ نئے اور پرانے فکشن کے مطالعے پر مبنی ہے۔ الف لیلہ ولیلہ کی شہر زاد کیسے عالمی ادب کا ایک اہم کردار بنی ہے اور اکثر لکھنے والوں کے لیے ایک چیلنج ثابت ہوئی ہے، اس کا تحقیقی وتنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔ نذیر احمد کے ناول ایامیٰ میں کیسے جدیدیت و روایت کی اس کشمکش کی ابتدائی صورت ظاہر ہوئی، جو ہمارےادب ، ثقافت اور سماج میں آج بھی دیکھی جاسکتی ہے، اس کا مطالعہ کیا گیا ہے۔انتطار حسین کے افسانو ں کا مطالعہ، پہلی بار ماحولیاتی تناظر میں کیا گیا ہے۔ بورخیس، کافکا، اورحان پاموک اور اکرام اللہ کے فکشن کے تجزیو ں کےساتھ ساتھ اردو افسانے میں مزاحمت کا تفصیلی جائزہ بھی اسی حصے میں شامل ہے۔ جب کہ کتاب کے چوتھے حصے میں متفرق موضوعات پر مضامین شامل ہیں۔ اکیسویں صدی میں اردو تنقید کن سوالوں سے دوچار ہے اور شمس الرحمٰن فاروقی کی تنقید کن کن ہیئتی ،علمیاتی اور تہٰذیبی مسائل سے نبرد آزما ررہی ہے ، ان کا تجزیہ کیا گیا ہے۔
چین کے ماضی میں طویل سلسلے شہنشاہت اور فیوڈلزم کے ہیں۔ محلات کا ذکر آتا ہے تو شیطان کی آنت کا خیال بھی آتا ہے۔ بارہ ہزار مربع میٹر کے رقبے پر پھیلے ہوئے شہرِممنوعہ کے امپیریل پیلس کی رسائی اب ٹکٹوں سے ممکن ہے۔
EHAM KAAM PEHLAY By Hafiz Muzaffar Mohsin