موسیٰ سے مارکس تک اور سوشلسٹ روایت Ryan Holiday

Regular price $ 150.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

موسیٰ سے مارکس تک اور سوشلسٹ روایت Ryan Holiday: ( ) ( ) : . . . : " " : " " . .

Book Name: Firaq E Elahi

of Pages 400 Format Hardcover Publishing Date 2015 Language Urdu عمران خان کی شخصیت سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے والی ایم ٹی وی میزبان کی داستان حیات

Religion and Reality

پنجاب کا بٹوارہ از ڈاکٹر اشتیاق احمد | Punjab ka batwara by Ishtiaq ahmad |   The Punjab Bloodied

مادام بوواری ناول

جب برصغیر کی تقسیم ہوئی، تو ہمیں ایک انقلابی ورثہ بھی ملا تھا ایسا ورثہ جو برصغیر کے کمیونسٹوں کی طویل جدوجہد کا نتیجہ تھا۔ مگر بدقسمتی سے، اس ورثے نے ایک بنیادی غلطی کی بنیاد پر اپنی حکمت عملی ترتیب دی: روسی انقلاب کے ماڈل کو، بغیر کسی تنقیدی جائزے کے، پاکستانی انقلاب کی حکمت عملی کے طور پر اپنالیا گیا۔ 1917ء کے روسی تناظر میں جو حکمت عملی کامیاب رہی تھی، اسے ایک نوآبادیاتی، نیم جاگیردار، اور منتشر معاشرے پر جوں کا توں لاگو کرنے کی کوشش کی گئی۔ جب یہ ماڈل ناکام ہوا تو کچھ گروہوں نے چینی انقلاب کی حکمت عملی کو اختیار کرلیا، جو بنیادی طور پر کسانوں پر مبنی دیہی گوریلا جنگ اور محاصرے کے ذریعے شہروں کو فتح کرنے کی حکمت عملی تھی۔مگر حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کی سماجی، معاشی اور سیاسی ساخت نہ روس سے مماثلت رکھتی تھی اور نہ چین سے۔ پاکستان ایک ایسا ملک تھا جہاں نوآبادیاتی ریاستی ڈھانچے نے اپنی جڑیں گہری کرلی تھیں، جاگیرداری اور سرمایہ داری کا ایک پیچیدہ امتزاج موجود تھا، اور جہاں عالمی سامراجی نظام کے ساتھ گہرے تعلقات قائم تھے۔نتیجہ یہ نکلا کہ روسی اور چینی ماڈلز، بغیر مقامی حالات کی سائنسی تحقیق اور سماجی تضادات کی گہری تفہیم کے، یہاں ناقابلِ عمل ثابت ہوئے۔

سام وید تیسرا وید ہے جو ایک ہزار آٹھ سو دس اشعار پر مشتمل ہے، اس میں شیریں نغمے اور دُھنیں شامل ہیں، اس وید کے تمام منتر گائے جانے والے ہیں، قربانی کے موقع پر ان منتروں مناسب آواز یا راگ میں گا کر مخصوص یا مطلوب دیوتا کو بلایا جاتا ہے۔ اس کے راگ یا گیت دیکھتے ہوئے نہرو نے کہا ہے کہ ”اس وید کو ہندوستانی موسیقی کی قدیم ترین مصدر و ماخذ کی حیثیت حاصل ہے۔“

of Pages 176 Format Hardcover Publishing Date 08-08-2014 Language Urdu ”رسولِ کائناتﷺ“ جناب عبدالکریم ثمرصاحب کی پنجابی زبان میں لکھی سیرتِ نبوی ”سچی سرکار ﷺ“ کا انہی کا تحریر کردہ اردو ترجمہ ہے۔ کتاب میں نبی آخر الزماںﷺ کی ولادت، خاندان، اہم تاریخی واقعات، دین کی تبلیغ، غزوات، عہد نبوی کی تعمیرات، غرض یہ کہ دورِنبوت کے تمام اہم امور اور پہلوﺅں کا احاطہ کیا گیا ہے۔کتاب کی سب سے بڑی خوبی مصنف کا جذبہ ¿ صادق ہے جو ہر ہر سطر سے جھلکتا ہے۔ان کی نثرمدح رسول میں ایک منفرد رنگ رکھتی ہے اور اثر وتاثیر کے حوالے سے لازوال ہے۔یہ کتاب اختصار اوراپنی جامعیت کے حوالے سے منفرد ہے۔

ان سطور سے مایوسی، حیرت اور قاری کے لیے دل جوئی بڑھ جاتی ہے، جو آخر تک برقرار رہتی ہے۔ اس صورتِ حال میں وہ اب بھی اپنے تقریباً کام اور ہر چیز پر غور کر رہا ہے۔ وہ اس بات پر غور کرتا ہے کہ اس کا خاندان ان تمام ذمے داریوں کو کیسے پورا کرے گا؟

(افسانے اور حقیقت)

شبِ تابدار کی مستیاں

میں نے پہلی کتاب پڑھنی شروع کی تو اس وقت اس کے مصنف کانجی دوآرکاداس اور قائداعظم محمد علی جناح کے گہرے ذاتی تعلقات کا مجھے علم نہ تھا۔ کانجی دوآرکاداس، قائداعظم کے نہایت عزیز دوست تھے۔ اُنہوں نے قائداعظم کو بہت قریب سے دیکھا تھا، اس لئے جو باتیں اُنہوں نے لکھی ہیں اُن میں سے، بہت سے لوگوں کے لئے، بعض باتیں بالکل نئی ہوں گی۔ اسی بنا پر مجھے خیال آیا کہ اگر اُن ساری باتوں کو جو قائداعظم کے بارے میں ان دو کتابوں کے صفحوں پر پھیلی ہوئی ہیں، یکجا کر کے مرتب کر لیا جائے تو قائداعظم کی شخصیت کے کچھ نئے زاویے سامنے آجائیں گے اور یہ مواد مستقبل کے سوانح نگار کے لئے مفید ثابت ہو گا۔ چنانچہ مصنف سے ملاقات کر کے میں نے یہ خیال اُن کے سامنے پیش کیا۔ وہ خوش ہوئے اور ترجمہ اور ترتیب، دونوں کی اجازت دے دی۔ اُس وقت تک اُن کی دو سری کتاب شائع نہیں ہوئی تھی، اس کے باوجود اُنہوں نے اُس کا مسودہ میرے حوالے کر دیا تاکہ میں اُس میں سے بھی مواد حاصل کر سکوں

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your موسیٰ سے مارکس تک اور سوشلسٹ روایت Ryan Holiday orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your موسیٰ سے مارکس تک اور سوشلسٹ روایت Ryan Holiday ships.

Need Help?
Questions about موسیٰ سے مارکس تک اور سوشلسٹ روایت Ryan Holiday, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for موسیٰ سے مارکس تک اور سوشلسٹ روایت Ryan Holiday in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>