MASBAT SOCH KY SAMRAAT By G.D. Budhi Raja زوالفقار علی گیلانی

Regular price $ 250.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

MASBAT SOCH KY SAMRAAT By G.D. Budhi Raja زوالفقار علی گیلانیMASBAT SOCH KY SAMRAAT By G. D. Budhi Raja

لیکن اگر کتاب لکھنا، یا حتی کہ کوئی طویل مضمون تحریر کرنا، میرے لیے ایک جمالیاتی تجربہ نہ ہوتا تو میں یہ مشقت ہر گز نہ کر سکتا۔ جو بھی میری تحریروں کا تجزیہ کرے گا، وہ دیکھے گا کہ چاہے وہ سراسر کسی مخصوص نظریے کی تبلیغ ہی کیوں نہ کر رہی ہوں، ان میں ہمیشہ وہ عناصر موجود رہتے ہیں جنہیں کوئی پیشہ ور سیاست دان غیر ضروری قرار دے گا۔ میں مکمل طور پر وہ نظریاتی زاویہ ترک کرنے پر قادر نہیں ہوں، اور نہ ہی کرنا چاہتا ہوں، جو میں نے بچپن میں اپنا لیا تھا۔ جب تک میں زندہ اور تندرست ہوں، میں نثر کے اسلوب پر گہری توجہ دیتا رہوں گا، زمین کے فطری حسن سے محبت کرتار ہوں گا، اور ٹھوس اشیاء اور بے مصرف معلومات کے بے معنی ذرات سے لطف اندوز ہو تا رہوں گا۔

Writer: Yasir Jawad

دھری: کرنا ، اختیار کرنا

ساندل بار میرے نزدیک شاہد رضوان کا اب تک کا بہترین ناول ہے جو ان کی پہچان کہا جا سکتا ہے۔ اس ناول میں وہ اُس مقام پر نظر آتے ہیں کہ اب یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ شاہد رضوان اس عہد کا ایک اہم ناول نگار ہے۔

ISBN 9786273002606

فروری 2023ء

for the dawn of the Iron Age - though not the Iron Age itself - lay within the period this volume studies

لبرلزم کے مزدور دشمن نظریات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں۔ اسی طرح ان نظریات کا استحصالی قوتوں کے ایک اہم ہتھیار کے طور پر استعمال آج پوری دنیا کے سامنے واضح ہو چکا ہے۔ مارکسسٹ پہلے ہی اس انسان دشمن نظریے کے خلاف ںے رحمانہ تنقید کر کے اپنا موقف واضح کر چکے ہیں۔

سچی بات یہ ہے کہ یہ عظیم المرتبت لوگ بہت ہی زندہ دل، متحرک و محبوب اور یاری کرنے کے قابل لوگ تھے۔ خصوصاً کارل مارکس کے بارے میں یہ بات درست ہے۔ زمانہ طالبعلمی میں ہاسٹل کے میرے کمرے میں لگی ہوئی اس کی تصویر کو ہمیشہ کسی بلوچ ہیرو کی تصویر سمجھا جاتا تھا۔ گول داڑھی، چمکتی آنکھوں، خوبصورت ناک نقشہ اور انتہائی جاذب نظر شخصیت میں وہ لگتا بھی بلوچ ہے۔ اس کی زندگی بھی بڑی بھرپور تھی۔ اس نے دنیا کے سخت ترین اور خشک ترین موضوعات پر لکھا، مگر ان موضوعات کو بھی اپنی رنگین طرزِ تحریر اور حسِ مزاح سے بہت خوبصورت بنا ڈالا۔

تاریخ ملتان گزیٹیر | Multan Gazetteer

ناول کا کردار اروڑہ سماج کے عام آدمی کا نمائندہ ہے۔ مسجد سے کوزہ چوری کرنے کے بعد جو سلوک اس سے روا رکھا جاتا ہے اُس سے ڈر، خوف سراسیمگی اور دہشت زندگی ساری عمر اس کے اندر سانس لیتی رہتی ہے۔ سکول، کالج اور پھر بیرونِ ملک نوکری کرتے ہوئے لگتا ہے یہ بلائیں اس کے ساتھ جو ان ہو رہی ہیں۔ اس کردار کی پرداخت کے ساتھ ساتھ اس ملک کی تاریخ بھی رواں دواں نظر آتی ہے۔

مگر کیا بہترین موت کا انتخاب اذیت کو کم کر سکتا تھا ؟

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your MASBAT SOCH KY SAMRAAT By G.D. Budhi Raja زوالفقار علی گیلانی orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your MASBAT SOCH KY SAMRAAT By G.D. Budhi Raja زوالفقار علی گیلانی ships.

Need Help?
Questions about MASBAT SOCH KY SAMRAAT By G.D. Budhi Raja زوالفقار علی گیلانی, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for MASBAT SOCH KY SAMRAAT By G.D. Budhi Raja زوالفقار علی گیلانی in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>