تصوف تاریخ کی روشنی میں | Taswof Arif Hussain

Regular price $ 250.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

تصوف تاریخ کی روشنی میں | Taswof Arif Hussain: ( ) :

Book Code: 5623

تہذ یب عزا

فاضل اسکندر، کاکیشیائی طرزِزندگی کی منظرنگاری کی وجہ سے معروف ہیں۔ فاضل اسکندر نے کسی ماہر مصور کی طرح اپنی تصانیف میں کوہ قاف کی حسین وادیوں کی تصویر کشی کی ہے۔ اُن کا اندازِ بیاں نہایت دلکش ہے۔ ”خرگوش اور اژدھا“ ان کے ناول Rabbits and Boa Constrictors کا براہِ راست روسی زبان سے اردو ترجمہ ڈاکٹر نجم السحر بٹ نے نہایت خوبی سے کیا ہے۔ خرگوش اور اژدھا طنزیہ مزاح سے بھر پور ایک تنقیدی ناول ہے۔قدم قدم پر حکمران اپنی سادہ لوح عوام کو لُوٹنے کی سازشیں اور سانٹھ گانٹھ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔خرگوشوں کی سلطنت کا بادشاہ اپنے ارد گرد مجمع گیر چاپلوس ، ابن الوقت احواریوں، خبررساں اورسکیوریٹی ایجنسیوں کے اہلکاروں کی مدد سے عوام الناس کی محنت سے کمائی گئی دولت پر ہاتھ صاف کرتا رہتا ہے اور اُنہیں بہتر مستقبل کے جھوٹے سپنوں کے سراب میں اُلجھائے رکھتا ہے۔خرگوش اژدھا کی من پسند خوراک ہے۔ لیکن اژدھا کی خرگوش دشمنی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے خرگوشوں کابادشاہ اپنی رعایا کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے پسِ پردہ اژدھوں کے بادشاہ کے ساتھ ہاتھ ملانے سے بھی گریز نہیں کرتا۔ خرگوشوں کی اس کہانی کو پاکستان اور اس کے حالات کے تناظر میں بھی پڑھا جا سکتا ہے۔

Aab-e-Kosar | Sheikh Muhammad Ikram

[1] جسے ہندومت کے مذہبی صحائف میں معتبر حیثیت حاصل ہے۔ ضخامت کے لحاظ سے اس کے اشلوک اٹھارہ جلدوں کے 25 لاکھ الفاظ پر مشتمل ہیں۔

ابھی فیصلہ طے ہو نہیں پایا تھا۔

its weaknesses and strengths

مصنف :- پروفیسر طفیل ڈھانہ

are recorded and assessed by one of his closest associates

میری بات یاد رکھنا جیسے شہید قبر میں جاکر بھی سینکڑوں سال زندہ رہتا ایسے ہی غدار کی غداری بھی صدیوں یاد رکھی جاتی ہے۔

ISBN 978-969-652-061-0 No

Nesar Ahmed Rehmati (Kabul

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your تصوف تاریخ کی روشنی میں | Taswof Arif Hussain orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your تصوف تاریخ کی روشنی میں | Taswof Arif Hussain ships.

Need Help?
Questions about تصوف تاریخ کی روشنی میں | Taswof Arif Hussain, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for تصوف تاریخ کی روشنی میں | Taswof Arif Hussain in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>