Zakhmo Ki Diary | Sabir Chaudary KuliyatZakhmo Ki Diary Sabir Chaudary
یہ منظر اور کس دنیا نے دیکھا ہوگا کہ پاکستان کے چند صحافی جو مغرب کے الزامات کی تحقیق کے لئے قندھار میں پھر رہے تھے، انہیں سرکاری گاڑی میں مختلف مقامات دکھائے جارہے تھے، ڈرائیور نے فٹ پاتھ پر پلاسٹک کی چپلیاں پہنے ہوئے ایک شخص کے پاس سے گزرتے ہوئے گاڑی آہستہ کر کے اسے سلام کیا، صحافیوں نے پوچھا، یہ کون ہے؟ ڈرائیور نے جواب دیا کہ یہ گورنر قندھار ہیں، انہوں نے گاڑی آپ کے لئے دی ہوئی ہے۔
Tareeqh Saltanat e Usmania | Dr
Book Code: 5727
of Pages 264 Format Hardbound Publishing Date 2015 Language Urdu زیرنظر کتاب خالد محمود رسول کے کالموں کا انتخاب ہے۔ قارئین کی سہولت اور مستقل تصنیف کی رعایت سے موضوعات کو چھے حصوں میں ترتیب دیا گیا ہے۔ پہلا حصہ خالصتاً پولیٹیکل اکانومی پر مشتمل ہے۔ دوسرا حصہ مضامینِ معیشت اور تیسرا حصہ مضامینِ سیاست پر مبنی ہے۔ چوتھا حصہ وطن عزیز کے عمومی سماجی اور ثقافتی موضوعات سے متعلق ہے۔ پانچواں حصہ دنیا کے چند نمایاں واقعات کے تجزیوں پر مشتمل ہے، چھٹا حصہ شخصیات سے متعلق ہے جن میں بیشتر ملکی اور چند غیر ملکی عہد آفریں شخصیات شامل ہیں۔
and blasphemy and its prescribed punishment in the light of Quran
of Pages 248 Format Hardcover Publishing Date 2009 Language English The “High Assembly of Sages” is Sardar Aseff Ahmed Ali’s impressive debut in English poetry
It Is Argued That The Institutional Political Action For Poverty Alleviation Is Greatly Facilitated By Democratic Political Process
تم نے پوچھا ہے: "زندگی کیا ہے؟"
میں آخر میں صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ زندگی کے کسی بھی شعبے میں انسان کی ذات یا شخصیت کبھی بھی کامل نہیں ہو سکتی۔ نہ ہی انسان اپنے علم و ہنر میں کمال فن کی آخری حدوں کو چھو سکتا ہے۔ انسان اپنی سوچوں کے محور کو کسی خاص نقطے تک لانے میں صرف حتی المقدور کوشش کر سکتا ہے۔ اس کی تخلیقی کاوشوں میں کسی نہ کی جگہ کوئی نہ کوئی خامی یا کی ضرور رہ جاتی ہے۔ جو باہمی مشاورت تنقید اور رائے سے دور کی جاسکتی ہے۔ میں بغیر کسی مبالغہ آرائی کے یہ بات کہتے ہوئے فخر محسوس کر رہا ہوں کہ میں ان تمام ادبی بھائیوں اور دوستوں کا تہہ دل سے ممنونِ احسان ہوں ۔ جنھوں نے میری تصنیف ریوز (افسانے) کہانیاں ) کے آغاز سے آخری صفحے تک تمام مراحل میں میری تکنیکی وفنی معاونت اور رہنمائی فرمائی۔
of Pages 182 Format Hard Cover Publishing Date 2016 Language English
one of the major drawbacks of people to people interaction hitherto is restricted only a handful of people are fortunate enough to overcome the unimaginative visa regime
With meticulous detail and unwavering objectivity